جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

انتخابات میں لیاری سمیت پورے کراچی سے کلین سوئپ کریں گے، مصطفی کمال

datetime 10  جون‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے الیکشن میں لیاری سمیت پورے کراچی سے کلین سوئپ کریں گے۔ آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ کراچی پہلے بھی ہم نے بنایا تھا اور اب دوبارہ پورے سندھ کو ویسا ہی بنائیں گے۔پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال لیاری کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے تاجر برادری سے ملاقات کی۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مصطفی کمال نے کہا کہ وہ کسی مخصوص فرقے یا لسانی گروہ کی نمائندگی نہیں کر رہے۔ کراچی والوں بالخصوص لیاری کے عوام نے بے تحاشہ محبت دی ہے۔ پاکستان کا ہر بچہ بہترین مستقبل کا حقدار ہے۔ انہوں نے کہا کسی کی سیاست سے مہاجر بلوچ، پختون، پنجابی یا سندھی کے دشمن نہیں بننے چاہیءں۔ انتخابات میں لیاری سمیت پورے کراچی سے کلین سوئپ کریں گے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…