جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن ،رضا ربانی نے بھی ہاتھ کھڑے کردیے، الیکشن لڑنے سے معذرت کر لی، زرداری کو صاف جواب

datetime 10  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(یوپی آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما سینئررہنماوسینیٹرمیاں رضا ربانی نے آئندہ انتخابات میں کراچی سے الیکشن لڑنے سے معذرت کرلی ،الیکشن لڑنے کے بجائے سینٹ کی نشست رکھنے کافیصلہ کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی کوپیپلزپارٹی نے کراچی سے انتخابات میں حصہ لینے کی پیشکش کی تھی تاہم

سینیٹر میاں رضاربانی نے پارٹی کی پیشکش قبول کرنے سے معذرت کی اورفیصلہ کیاہے کہ الیکشن لڑنے کے بجائے وہ سینٹ کی نشست اپنے پاس رکھیں گے،اطلاعات کے مطابق پارٹی کی سینئرقیادت میاں رضاربانی کوالیکشن لڑنے کیلئے قائل کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے جبکہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوکی ان سے ملاقات بھی متوقع ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…