جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

عوام کے لیے خوشخبری، مون سون کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 10  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)۔اطلاعا ت کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کے حوالے سے پیش گوئی کردی ہے اور کہا کہ رواں سال مون سون کا پہلا حصہ دوسرے حصے کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہوگا، شمالی علاقہ جات میں مون سون کے پہلے حصہ بارشیں معمول سے زائد ہونے کا امکان جبکہ دوسرے حصے میں معمول سے کم ہونگی پاکستان کے جنوبی حصوں میں معمول کے مطابق بارشیں ہونگی۔محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ زائددرجہ حرارت کے پیش نظر پنجاب اور

گلگت بلتستان میں زائد بارشوں کا امکان ہے ٗ کراچی سمیت سندھ بھر میں رواں سال معمول سے کم بارشوں کی توقع کررہے ہیں۔ مون سون کی بارشوں کا سلسلہ15جولائی سے 15ستمبر تک جاری رہے گا اور اس دوران اگلے 3 روز کی پیش گوئی کا سلسلہ بھی جاری رہے گا اور پیش گوئی کے ذریعے بارشوں کی شدت کے بارے میں تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ پاکستان کے بیشتر علاقے خشک سالی کا سامناکررہے ہیں متعلقہ ادارے پانی ذخیرہ کرنے کے موثر اقدامات کریں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…