منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد کے ساتھ سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کو تبدیل کر دیا گیا، حیرت انگیز وجہ سامنے آ گئی

datetime 10  جون‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد کے ساتھ سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کو تبدیل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عائشہ احمد دو روز قبل ہونے والی بارش کے دوران اکیلی سرکاری گاڑی پر گھر سے باہر چلی گئی تھیں اس معاملے کا افسران کو علم ہونے پر اہلکاروں کو تبدیل کر کے سنجیدہ اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ آئی جی پنجاب نے کیس سے متعلقہ ایس پیز کو بھی محتاط رہنے کی ہدایت کر دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…