جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

اصغر خان کیس میں پیش رفت ،ایف آئی اے نے 6افراد کوکراچی آفس طلب کرلیا

datetime 9  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ  نے 6افراد کو کراچی آفس طلب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کو رقم ادائیگی سے متعلق یونس حبیب کے بیان کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق اصغر خان کیس میں پیش رفت ہوئی، ایف آی اے کی تحقیقاتی ٹیم نے چھ افراد کو کراچی آفس طلب کرلیا ہے۔ یونس حبیب، یوسف میمن اور آفاق احمد کو تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کی، جام معشوق، جام حیدر اور

امتیاز شیخ کو بھی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا گیا، تمام افراد کو اصغر خان کیس سے متعلق ریکارڈ اور دستاویزات ساتھ لانے کا حکم دیا۔ ایف آئی اے نے شہباز شریف کو رقم ادائیگی سے متعلق یونس حبیب کے بیان کی تحقیقات کا فیصلہ کیا، یونس حبیب نے 2012میں انٹرویو میں کہا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 25لاکھ روپے ادا کئے، یوسف میمن کے جاوید ہاشمی کو رقم ادائیگی سے متعلق بیان کی تحقیقات کی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…