جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

ڈاکٹر عاصم کے وارے نیارے ،عید سے پہلے ہی بڑی خوشخبری مل گئی ،دیرینہ انتظار ختم

datetime 9  جون‬‮  2018 |

کراچی(سی پی پی)احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم کیخلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت ہوئی ،ڈاکٹرعاصم اورشریک ملزمان عدالت پیش ہوئے۔

ڈاکٹر عاصم کی جانب سے علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ڈاکٹرعاصم کی علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی درخواست منظورکر لی اور انہیں 12 جون سے 10 جولائی تک جانے کی اجازت دے دی،عدالت نے سماعت 11 جون تک ملتوی کردی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…