بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

عید الفطر پر کتنی چھٹیاں ہونگی ؟ وفاقی حکومت نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا،15 سے 18 جون تک 4 چھٹیاں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر چار تعطیلات کا اعلان کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت داخلہ نے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق 15 جون سے 18 جون یعنی جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیر کو عیدالفطر کی تعطیلات ہوں گی۔واضح رہے کہ سرکاری اعلان سے قبل سوشل میڈیا پر عیدالفطر کے حوالے سے جعلی نوٹیفکیشن بھی گردش کررہا تھا جس میں عید کی تعطیلات منگل یعنی 19 جون تک دکھائی گئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…