جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان نے نگران وزیراعظم کو خط لکھ دیا خط میں ایسا مطالبہ کر دیا جو پوری پاکستانی قوم کی آواز ہے

datetime 8  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نگران وزیراعظم سے بجلی بحران کی صورتحال پرقوم کواعتماد میں لینے کامطالبہ کرتے ہوئے نگران وزیراعظم جسٹس (ر)ناصرالملک سے کو خط لکھ دیا ۔ جمعہ کو مران خان نے نگران وزیراعظم جسٹس(ر)ناصرالملک کو خط لکھ دیا ہے ۔نگران وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں عمران خان نے کہا ہے کہ نگران حکومت کی ذمہ داری ہے قوم کواعتماد میں لے،500

ارب گردشی قرض کی رقم سے متعلق درست صورتحال بتائی جائے کیونکہ عوام کا حق ہے انہیں صحیح حقائق کا پتہ چلے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ قوم کوبتایاجائے پاورسیکٹرمیں ناکامی کاذمہ دارکون ہے؟ تاکہ قوم کوپتہ چلے ان کیساتھ کیے گئے وعدے کس قدرپورے ہوئے ہیں، سابق حکومت لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کادعوی کرتی رہی ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…