جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کردی، نیا شیڈول جاری

datetime 8  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول میں تبدیلی کر تے ہوئے نیا شیڈول جاری کر دیا،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے عمل میں پانچ روز کی توسیع کر دی گء ،کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل 19 جون تک جاری رہے گا،پولنگ 25 جولاء کو ہی ہو گی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے عام انتحابات کے لئے نیا انتحابی شیڈول جاری کردیا،شیڈول کے مطابق 11جون تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرواسکتے ہیں،

11جون کو ہی امیدواروں کی فہرست شائع کی جائے گی،الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے عمل میں پانچ روز کی توسیع کر دی،کاغذات کی جانچ پڑتال کا عمل 19جون تک جاری رہے گا،کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کے فیصلے کے خلاف اپیلیں 22جون تک دائر کروائی جاسکتی ہیں ,27جون تک اپیلٹ ٹربیونل تمام اعتراضات پرفیصلہ دیں گے,امیدواروں کی حتمی لسٹ 28جون کو جاری ہوگی، 29تاریخ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہوگی جبکہ 29 جون کو ہی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی ، 30جون کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے،25جولائی کو پولنگ ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…