بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

”کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے “ میجر جنرل آصف غفور نے ایسا شعر کہہ دیاکہ سوشل میڈ یا پر تہلکہ مچ گیا

datetime 8  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے معروف و مشہور شاعرفراز احمد فراز کا ایک شعر پڑ ھ دیا جو سوشل میڈیا پر بے حد مقبولیت اختیارکر گیا۔ خبر کی تفصیل کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے گزشتہ دنوںاپنے مداحوں سے ملنے کا وعدہ کیا تھا ۔ حال ہی میں ان کا ایک شعر ”کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے “ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے

جس عوام کو حیران ہوتے ہوئے رد عمل کا اظہار بھی کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکی جانب سے اس شعر پر سوشل میڈ یا صارفین بھی حیران ہو ئے ۔ ایک صارف ثانیہ خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’واہ سر شاعری بھی کرتے ہیں‘‘ایک اور صارف ایمان فاطمہ نے داد دیتے ہوئے کہا واہ جی واہ۔جبکہ ایک جگہ گلفام خان کا کہنا تھا کہ ’’ اچھا ذوق رکھتے ہیں سر ‘‘۔ رانا شانی نے کہا ہے کہ ’’ پر ہم ڈی جی آئی ایس پی آر بنے اور مشہور ہو گئے ‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…