جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

سعودی حکومت نے 100پاکستانیوں کوبے دخل کر دیا، پاکستان پہنچنے والوں نے پاکستانی حکومت سے کس بات کی اپیل کر دی؟

datetime 8  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) سعودی حکومت نے مزید 100 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ۔لاہور ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے بے دخل کیے جانے والے 100 پاکستانی سعودی ایئر کی اضافی پرواز 3610 پر جدہ سے لاہورپہنچے، جہاں امیگریشن حکام نے ضروری جانچ پڑتال کے بعد تمام بے دخل پاکستانیوں کو گھر بھیج دیا تمام

مسافر ویزے ختم ہونے کے باوجود سعودی عرب میں مقیم رہے، پکڑے جانے پر سعودی حکومت نے قید میں رکھنے کے بعد لاہور بھیج دیابیدخل کیے گئے زیادہ تر افراد کا تعلق جنوبی پنجاب اور اندرون سندھ سمیت قبائلی علاقوں سے ہے مسافروں نے حکومت سے اپیل کی کہ سعودی جیلوں میں قید مزید پاکستانیوں کو فوری رہا کرایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…