ہفتہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2026 

عوام کے لیے بڑی خوشخبری،3 یا 4 نہیں بلکہ کتنی چھٹیاں ہوں گی؟حکومت نے عید کی چھٹیوں کی سمری تیار کر لی

datetime 7  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے لیے تعطیلات کی سمری تیار کر لی ہے۔ جس کی باضابطہ منظوری کل دی جائے گی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق  وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے لیے 5 چھٹیوں کی سمری تیار کرلی ہے، ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے 14 جون سے 18 جون تک چھٹیوں

کی سمری تیار کر لی ہے اور اس کل ان چھٹیوں کی منظوری ملنے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 14 جون کو رمضان کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں، شوال کے چاند کی پیدائش 14 جون کو ہو گی جب کہ 14 جون کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…