بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

سونے اور ہیروں والی دنیا کی سب سے مہنگی موٹر سائیکل تیار

datetime 29  مئی‬‮  2018 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)  دنیا میں سونے اور ہیروں والا سب سے مہنگا ترین موٹر سائیکل تیار، نیلے رنگ کے اس موٹر سائیکل کی قیمت 12 کروڑ روپے ہے۔تفصیلات کے مطابق ہرلے ڈیوڈسن نے دنیا کا سب سے مہنگا ترین موٹرسائیکل تیار کرلیا، دا بشرربلیو، میں 360 ہیرے جڑے گئے ہیں، سکرو اور بولٹس پر سونے کی تہہ چڑھائی

گئی ہے۔کمپنی نے اس ماڈل کو تیار کرنے میں 100سے زائد دن لگائے، نیلے موٹر سائیکل کی ایل ای ڈی لائٹس میں حرارت جذب نہیں ہوتی، یہ دنیا کا پہلا موٹرسائیکل ہے جس کے انجن کے پرزے بھی نیلے رنگ کے ہیں، بائیک پر نیلے رنگ کی 6 تہیں چڑھائی گئی ہیں۔ دنیا کے مہنگے ترین نیلے موٹرسائیکل کی قیمت 12 کروڑ روپے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…