منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

میرا سب کچھ دین مصطفیٰ پر قربان ۔۔معروف فٹبال کلب لیورپول کے منیجرنے مسلمان کھلاڑی محمد صلاح کو میچ کیلئے روزہ ترک کرنے کا حکم دیا تو انہوں نے آگے سے ایسا جواب دیا کہ بے اختیار آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)لیور پول کے معروف مسلمان فٹبالر محمد صلاح نے روزہ ترک کرنے کے مشورے کو ماننے سے انکار کر دیا۔فٹبالر محمد صلاح نے اپنے منیجر کی جانب سے روزہ ترک کرنے کے مشورے کو نہ مانتے ہوئے مسلمانوں کا دل جیت لیا، اس پر معروف پاکستانی کرکٹر شعیب اختر بھی خاموش نہ رہ سکے اور محمد صلاح کو سیلوٹ کردیا۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شعیب اختر نے محمد صلاح کی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام دیا کہ میں اس انسان کو اور اس کے ایمان کو سیلوٹ پیش کرتا ہوں۔

انھوں نے کہا کہ ہم سب محمد صلاح کے ساتھ ہیں۔واضح رہے کہ فٹبال کے مداحوں کا جم غفیر اتوار کو رئیل میڈرڈ اور لیور پول کے مابین ہونے والے چیمپئنز لیگ کا اختتامی میچ دیکھنے کیلیے بیتاب ہیں ٗ اس فائنل معرکے کی تیاریوں کے سلسلے میں لیور پول کے محمد صلاح نے روزے کی حالت میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا اور ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے روزہ ترک کرنے کا مشورہ بھی نہیں مانا۔محمد صالح کا کہنا ہے کہ وہ فائنل میچ کے لیے بھی اپنا روزہ ترک نہیں کریں گے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…