بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مٹھی‘ غذائی قلت سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے ہلاک بچوں کی تعداد 29ہوگئی

datetime 25  مئی‬‮  2018 |

مٹھی(آئی این پی) مٹھی میں وبائی امراض اور غذائی قلت سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے ‘غذائی قلت سے ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 29ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے علاقے مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض

سے بچوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے، سول اسپتال مٹھی میں آج بھی پانچ بچے دم توڑ گئے، غذائی قلت سے رواں ماہ جاں بحق بچوں کی تعداد 29ہوگئی ہے، چالیس سے زائد بچے اب بھی سول اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…