بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈی ویلیئرز نے تاج محل کے سامنے اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کرنے کا راز بتادیا

datetime 20  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) جنوبی افریقی بیٹسمین ابراہم ڈی ویلیئرز نے تاج محل کے سامنے اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کرنے کی کہانی سے پردہ اٹھادیا۔ابراہم ڈی ویلیئرز کا کہنا تھاکہ 2012 میں آئی پی ایل سے قبل ہی میں نے منصوبہ بنالیا اور اس مقصد کیلیے انگوٹھی بھی خرید لی تھی، جب لیگ کیلئے بھارت پہنچا تو میں نے فوٹو گرافرز اور

ویڈیو میکرز کی خدمات حاصل کیں اور ان کی شناخت چھپانے کی خاطر انھیں سیکیورٹی گارڈز کے روپ میں اپنے ساتھ تاج محل آنے کو کہا ، میں نے اس بارے میں ڈینیلا کو بالکل بھی خبر نہیں ہونے دی، وہ ان کو گارڈز ہی سمجھ رہی تھی، جب میں نے تاج محل کے سامنے شادی کی خواہش ظاہر کی تو ڈینیلا حیران رہ گئیں اور اس سارے موقع کی ویڈیو بھی بن گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…