ہفتہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2026 

ملتان،کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی تعداد3 ہو گئی

datetime 6  مئی‬‮  2018 |

ملتان (آئی این پی ) کانگو وائرس سے متاثر ہ ایک اور مریض نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا ، رواں ماہ کانگو وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد3 ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے

نشتر ہسپتال کانگو وائرس سے متاثر 6مریضوں کو لایا گیا تھا جن میں سے ایک اور مریض دم توڑ گیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی ،ہسپتال ذرائع کے مطابق وائرس سے متاثر ہ2 مریض تاحال زیرعلاج ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…