منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بڑے بڑے دعوے ہوا میں اُڑ گئے، نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پر برطانوی ایم پی ناز شاہ افسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئیں، ائیرپورٹ پر ان کے ساتھ ایسا کیا ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 5  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یکم مئی کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئے ائیرپورٹ کا افتتاح کیا، اس کے افتتاح کے بعد یہاں پر ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا، گزشتہ روز بھی خبر سامنے آئی تھی کہ سامان لانے والی بیلٹ ٹھیک کام نہیں کر رہی جس کی وجہ سے مسافروں کو انتظار کرنا پڑ رہا ہے، برطانوی خاتون سیاستدان ناز شاہ جو کہ نئے ائیرپورٹ پر آئیں تو انہیں بھی سامان کے حصول میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، اس سے قبل بھی نئے اسلام آباد ائیرپورٹ پر

بدنظمی کی کئی خبریں گردش کر رہی ہیں، برطانیہ سے آنے والی اس خاتون ناز شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں نئے ائیر پورٹ پر اس قسم کی مشکلات درپیش آنے کو قابل شرمندگی قرار دیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ سامان کے حصول کے لیے آپ کو 3 گھنٹے کا طویل انتظار کرنا پڑتا ہے جس کے بعد آپ ائیر پورٹ سے باہر آ سکتے ہیں۔ جبکہ دوسرے مسافروں کو طویل پروازوں کے بعد بھی پانچ پانچ گھنٹے اپنے سامان کے حصول کے لیے انتظار کرنا پڑتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…