پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور کے جلسے میں انتہائی سنگین گناہ سرزد ہو گیا، شاہ محمود قریشی نے تحریری طور پر معافی مانگ لی، انہوں نے جلسے کے دوران ایسا کیا کہا تھا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 4  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے لاہور جلسے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی آمد پر لبیک اللھم لبیک کہنے پر معافی مانگ لی۔ تحریک انصاف کے مرکزی میڈیا سیل کی طرف سے جاری کردہ بیان میں شاہ محمود قریشی نے باقاعدہ معافی مانگتے ہوئے بیان حلفی دیا اور اس میں کہا کہ وہ بطور مسلمان ان الفاظ کی ادائیگی کسی شخص کے لیے سوچ بھی نہیں سکتے، جلسے کے دوران یہ الفاظ غیر ارادی طورپر ادا ہو

گئے تاہم علمائے کرام کی جانب سے توجہ مبذول کرانے پر وہ اس پر معافی مانگتے ہیں اورمیں ان الفاظ کی ادائیگی پر ان سے رجوع کرتے ہوئے اللہ رب العزت کی بارگاہ میں توبہ ا ستغفار کرتا ہوں، رب کریم و رحیم مجھے معاف فرمائیں، غیر قصداً اور غیر ارادۃً ادا کیے گئے ان الفاظ سے جن حضرات کی دل شکنی ہوئی، ان سے بھی معذرت کا خواستگار ہوں، تحریک انصا ف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اس سنگین غلطی کا احساس دلانے پر علماء کرام کا بھی شکریہ ادا کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…