منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

خواجہ آصف کی نا اہلی ، پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی آئین کے آرٹیکل 62اور 63کو کالا قانون قرار دیدیا

datetime 26  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہے کہ آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 کالا قانون ہے، خواجہ آصف کی نا اہلی کے پیچھے جنرل ضیاالحق کی مہربانیاں ہیں، ضیا الحق کی پالیسیوں نے کسی کو نہیں بخشا۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں خواجہ آصف کی نا اہلی کے پیچھے ضیاالحق کی مہربانیاں ہیں، ضیا الحق کی پالیسیوں نے کسی کو نہیں بخشا ۔

انہوں نے کہاکہ آئین کا آرٹیکل 62 اور 63 کالا قانون ہے۔ میرے سمیت کوء بھی سیاستدان خواجہ آصف کی نا اہلی سے خوش نہیں ہے۔ اس قانون سے آج ضیا الحق کے بچے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ بہتر ہوتا یہ معاملہ پارلیمنٹ ہی حل کرتی۔ حکومت کو کسی طور پر چار ماہ سے زیادہ کا بجٹ پیش نہیں کرنا چاہیے۔ اس معاملے پر تمام اپوزیشن متفق ہے حکومت ایک سال کا بجٹ پیش کر کے نء روایت ڈال رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…