جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

گجرات: خانہ بدوش نے رئیس زادوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2018 |

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات میں خانہ بدوش نے رئیس زادوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ خانہ بدوش گوگا نے اپنے بیٹے محسن کی شادی میں لیموزین سمیت نئی گاڑیوں پر بارات نکال کر سب کو حیران کر دیا۔ کڑیانوالہ پل کے نیچے جھگیوں میں رہنے والے خانہ بدوش اور شادیوں میں مبارکیں ۔

مانگنے والے گوگا نے اپنے بیٹے کی شادی کی تقریب میں ڈانسرز اور گلوکاروں کو بھی مدعو کیا ۔ سابق ایم این اے نواب شیر وسیر کا تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ میوزک بینڈ نے جھگیوں میں بینڈ بجا کر سما باندھ دیا۔ جھگی میں رہنے والے کی شادی میں سج دھج دیکھ کر علاقہ مکین حیران رہ گئے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…