منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

پی آئی اے کا ’’لوگو‘‘ تبدیل کرکے ’’مارخور‘‘ کیوں لگایا جا رہا ہے؟ اس اقدام سے کتنے ارب روپے کمیشن ملے گا؟ اور وہ کمیشن کھانے والے کون لوگ ہیں؟ افسوسناک انکشافات

datetime 9  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کے لوگو کی تبدیلی سے ایک ارب سے ڈیڑھ ارب روپے کمیشن ملے گا، تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اس تبدیلی پر نوٹس لے گی۔

انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کا فلیگ کیرئیر تبدیل کرنے پر افسوس ہے۔ لوگو کی تبدیلی پر اڑھائی ارب روپیہ خرچ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے پر جھنڈا پاکستان کی علامت ہے، مارخور صرف پاکستان میں ہی نہیں اور کئی جگہوں پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس لوگو کی تبدیلی سے کمیشن کی مد میں ایک ارب سے ڈیڑھ ارب روپے ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ لوگو کی تبدیلی پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نوٹس لے گی اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اپوزیشن خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت پاکستان کے نقصان پر خاموش ہو کر تماشا دیکھ رہی ہے، انہوں نے کہا کہ نیب کے چیئرمین کل پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ہدایات نیب کو جاتی ہے، ہدایات پر عمل درآمد کے حوالے سے بریفنگ لی جائے گی۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی اے کے لوگو کی تبدیلی سے ایک ارب سے ڈیڑھ ارب روپے کمیشن ملے گا، انہوں نے کہا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اس تبدیلی پر نوٹس لے گی۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کا فلیگ کیرئیر تبدیل کرنے پر افسوس ہے۔ لوگو کی تبدیلی پر اڑھائی ارب روپیہ خرچ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی آئی اے پر جھنڈا پاکستان کی علامت ہے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اس تبدیلی پر نوٹس لے گی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…