اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

کھانسی کا سیرپ ’’سینکوس ‘‘ کا استعمال فوری طور پر روک دیں کیونکہ۔۔۔

datetime 8  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملٹی نیشنل ادواساز کمپنی نوارٹس فارما نے کھانسی کے سیرپ’’سینکوس‘‘ کو مارکیٹ سے واپس اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور مریضوں کو دی جانے والی اس دوائی کو فوری طور پر روکنے کی ہدایت کی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل جیوز نیوز کے مطابق نوارٹس فارما کے ترجمان کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا

ہے کہ کھانسی کے سیرپ کو مریض کہ نہ دیا جائے ۔سیرپ کو ایک کیمیکل کی ہیئت تبدیل ہونے پر مارکیٹ سے اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ملٹی نیشنل کمپنی نوارٹس فارما کا کہناہے کہ صارفین استعمال شدہ سینکوس سیرپ بھی واپس کر سکتے ہیں،دوااحتیاطاًمارکیٹ سے واپس منگوائی جارہی ہے۔ادھر انڈسٹری ماہرین کا کہناتھا کہ دوا کی واپسی عالمی پریکٹس ہے،دوا ایک کیمیکل کی ہیئت تبدیل ہونے پر واپس ہورہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…