منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

طاہر القادری کے خلاف مقدمات کا ریکارڈطلب کرنے کی درخواست خارج

datetime 29  اکتوبر‬‮  2014 |

لاہور۔۔۔۔لاہورہائیکورٹ نے ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف مقدمات کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست پرہائیکورٹ آفس کا اعتراض برقراررکھااور درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے ر وبرو ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف مقدمات کا ریکارڈطلب کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے درخواست کے ناقابلِ سماعت ہونے کے بار ے میں ہائیکورٹ آفس کا اعتراض برقرار رکھا اورقراردیاکہ درخواست گزار متاثرہ فریق نہیں۔درخواست ایک شہری احمد علی نے دائر کی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…