منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

بلاول زخمی راحت کی جگہ سکواڈ میں شامل

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) بلاول بھٹی بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں زخمی فاسٹ باو¿لر راحت علی کی جگہ لیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بتایا کہ ان دنوں پاکستان ’اے‘ ٹیم کے ساتھ سری لنکا میں موجود 23 سالہ بھٹی چھ مئی سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ سے پہلے ڈھاکا پہنچ جائیں گے۔
بورڈ نے ایک جاری بیان میں بتایا کہ قومی نیشنل کمیٹی نے بنگلہ دیش میں موجود ٹیم انتظامیہ سے مشاورت کے بعد بھٹی کو راحت علی کا متبادل منتخب کیا ہے۔خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ان دنوں کھلنا میں پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے۔بنگلہ دیش پر آئی مہمان ٹیم کو خراب پرفارمنس اور زخمی کھلاڑیوں نے پریشان کر رکھا ہے۔
بلے باز صہیب مقصود اور فاسٹ باو¿لر سہیل خان دورے سے پہلے ہی بالترتیب ہاتھ میں فریکچر اور کمر میں تکلیف کی بنا پر سکواڈ سے باہر ہو گئے تھے۔بعد میں احسان عادل اور راحت کے ساتھ ساتھ لیگ سپنر یاسر شاہ بھی زخمی ہونے کی وجہ سے وائٹ واش ہونے والی تاریخی ون ڈے سیریز میں پاکستان کی نمائندگی نہ کر سکے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…