جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

وہ ممالک جہاں اگر فوری خوراک نہ پہنچائی گئی تو ان کا زندہ رہنا ممکن نہیں،اقوام متحدہ نے خبردار کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2018 |

نیویارک(سی پی پی )اقوام متحدہ نے کہاہے کہ دنیا میں قریب ساڑھے بارہ کروڑ افراد خوراک کی عدم دستیابی کی وجہ سے موت کے منہ میں جا سکتے ہیں، صومالیہ، یمن، جنوبی سوڈان اور شمال مشرقی نا ئیجریا میں فوڈ سکیورٹی انتہائی خوف ناک شکل اختیار کر چکی ہے، زیادہ تر مقامات پر خوراک کی اس قلت کی وجہ مسلح تنازعات ہیں جبکہ متعدد مقامات پر حالات ایسے ہیں کہ لوگ خوراک کے لیے ایک دوسرے کو قتل کر سکتے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے کہاکہ ان افراد کو اگر فوری طور پر خوراک نہ پہنچائی گئی، تو ان کا زندہ رہنا ممکن نہیں۔ عالمی ادارے کے مطابق متعدد مقامات پر حالات ایسے ہیں کہ لوگ خوراک کے لیے ایک دوسرے کو قتل کر سکتے ہیں۔ عالمی ادارے کے مطابق صومالیہ، یمن، جنوبی سوڈان اور شمال مشرقی نا ئیجریا میں فوڈ سکیورٹی انتہائی خوف ناک شکل اختیار کر چکی ہے۔ اقوام متحدہ کے اس ادارے کے مطابق زیادہ تر مقامات پر خوراک کی اس قلت کی وجہ مسلح تنازعات ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…