جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

مردوں سے مشابہت : خواتین کی جنس بدلنے کی درخواست مسترد

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں مردوں سے مشابہت رکھنے والی تین خواتین نے حکومت سے اپنی جنس کو تبدیل کروانے کی درخواست دی جسے مسترد کردیا گیا۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ خواتین نے کئی مرتبہ علاج کروایا لیکن کوئی بہتری نظر نہیں آئی جس کے بعد ڈاکٹروں نے جنس تبدیل کرنے کا مشورہ

دیا۔تینوں خواتین نے تنگ آکر دبئی حکومت سے درخواست کی کہ ان کی تمام آفیشل دستاویزات میں ان کی جنس اور نام تبدیل کردیا جائے تاہم دبئی حکومت نے ان کی اس درخواست کو مسترد کردیا اور انہیں خاتون کی پہچان پر ہی قائم رہنے کا حکم دیا ہے۔ خواتین کے وکیل علی عبد اللہ منصوری نے اخبار کو بتایا کہ ان کی موکلان اب اس حوالے سے درخواست فیڈرل سپریم کورٹ میں دائر کریں گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…