جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کویت کے سکول میں طالبہ کو بھیڑ کے کٹے ہوئے ‘سر ‘ سے جان سے مارنے کی دھمکی

datetime 16  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)عرب ملک کویت کے سکول میں طالبہ کو جان سے مارنے کی دھمکی کا خط موصول۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق کویت کے ایک سیکنڈری سکول میں تشویشناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک طالبہ نے اپنا کتابوں کا بیگ کھولا تو اس میں سے بھیڑ کا کٹا ہوا سر ملا جبکہ بھیڑ کے منہ میں ایک خط دیا گیا۔

جس میں طالبہ کو جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی۔ خواتین ٹیچروں او ر طالبات کو لازمی ڈرائیونگ سیکھنے کا نہیں کہا ، وزارت تعلیم جان سے مارنے کی دھمکی ضلع مبارک الکبیر کے سکول میں طالبہ کو دی گئی جبکہ مبارک الکبیر کے ایجوکیشنل ڈائریکٹر منصور التہانی نے ہنگامی طور پر سکول کا دورہ کیا اور اس واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دیا۔انہوں نے حکام کو سی سی ٹی وی فوٹیج سے مدد لینے کی بھی ہدایت کی۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…