جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ میں پاکستانی سفیر تعینات کئے جانے والے علی صدیقی کا وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اور ا ہم میڈیاگروپ کے مالک کے ساتھ کیا تعلق ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 9  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بزنس پارٹنر جہانگیر صدیقی کے بیٹے علی صدیقی کو کسی قسم کے سفارتی تجربے او ر مطلوبہ تعلیم کے بغیر امریکہ میں پاکستان کا سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دفترخارجہ نے تصدیق یا تردید سے انکار کردیا،

انتہاہی اہم ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستانی سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہورہے ہیں ، ان کی جگہ وزیر اعظم کے معاون خصوصی علی جہانگیر کو امریکہ میں بطور سفیر تعینات کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اعزاز احمد چوہدری اپنی مدت ملازمت میں توسیع کی کوشش کررہے ہیں، امریکی وزارت خارجہ کی منظور ی کے بعد جلد نئے سفیر کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری کیا جائے گا۔ واضع رہے کہ جہانگیر صدیقی جے ایس گروپ کے مالک ہیں اور اس کے بیٹے علی صدیقی کو معاون خصوصی مقررکیا گیا جس کے بعد انہوں نے کاروبار سے علیحدگی اختیار کرلی گئی تھی، ذرائع کے مطابق علی صدیقی ایک معروف میڈیا گروپ کے مالک کے داماد بھی ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بزنس پارٹنر جہانگیر صدیقی کے بیٹے علی صدیقی کو کسی قسم کے سفارتی تجربے او ر مطلوبہ تعلیم کے بغیر امریکہ میں پاکستان کا سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دفترخارجہ نے تصدیق یا تردید سے انکار کردیا، انتہاہی اہم ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستانی سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہورہے ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…