پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سپریم کورٹ نے چائنیز نمک اجینو موتو کی فروخت پر پابندی عائد کر دی چائنیز نمک صحت کیلئے نقصان دہ ہے، اس کی فروخت کی اجازت نہیں دے سکتے،چیف جسٹس ثاقب نثار

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) سپریم کورٹ نے چائنیز نمک اجینو موتو کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے، چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ چائنیز نمک صحت  کے لئے  نقصان دہ ہے، اس کی فروخت کی اجازت نہیں دے سکتے۔ ہفتہ کوسپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اجینو موتو اور

استعمال شدہ تیل کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے چائنیز نمک اجینو موتو کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان سپریم کورٹ ثاقب نثار نے کہا کہ چائنیز سالٹ صحت کیلئے نقصان دہ ہے، فروخت کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…