بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیر اعظم بنانے کا جھانسا دے کر شہری سے 9 کروڑ روپے ہتھیا لیے

datetime 23  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف آئی اے نے شہری کو پاکستان کا وزیر اعظم بنانے کا جھانسا دے کر 9 کروڑ 77 لاکھ روپےہتھیانے والے دو سگے بھائیوں سمیت ان کی بیگمات کو گرفتار کر لیا ہے ۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملزمان نے پانامہ کیس کے فیصلے سے

قبل حساس ادارے کے ایجنٹ بن کر شہری سے ڈیل کی تھی اور نواز شریف کی نااہلی کے بعد شہری کو ایک ارب روہے میں وزیر اعظم بنانا تہہ پایا تھا ۔مگر نواز شریف کی نااہلی کے بعد شہری نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا ۔ ملزمان کو آج ضمانتیں منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…