اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

6فٹ کا 83سالہ باباساڑھے تین فٹ کی اپنے سے 53سال چھوٹی 30سالہ دلہن بیاہ لایا

datetime 20  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں 83سالہ بوڑھے شخص نے اپنے سے 53سال چھوٹی ساڑھے تین فٹ کی 30سالہ دلہن سے شادی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق 83سالہ سکھ رام نامی شخص جس کا قد 6فٹ سے کچھ زائد ہے اپنے سے 53سال چھوٹی ساڑھے تین فٹ کی 30سالہ دلہن بیاہ کر لے آیا ہے۔ سکھ رام کی شادی کی تقریب نہایت دھوم دھام سے ہوئی۔ اس موقع پر سکھ رام کی بیٹی اور داماد نے بھی شادی میں شرکت کی۔ سکھ رام کے متعلق انکشاف ہوا

ہے کہ اس کی پہلی بیوی زندہ ہے اور سکھ رام نے اس کی رضامندی سے یہ دوسری شادی کی ہے۔ سکھ رام کی پہلی بیوی سے ایک بیٹی اور بیٹا تھے، بیٹی کی شادی کئی سال پہلے سکھ رام نے کر دی تھی جبکہ اس کا 30سال کا بیٹا بیماری کے بعد انتقال کر گیا تھا۔ سکھ رام اور اس کی پہلی بیوی بہت زیادہ جائیداد کے مالک ہیں اور اب اس جائیداد کو سنبھالنے والا کوئی نہیں اس لئے سکھ رام نے اپنی پہلی بیوی کی رضامندی سے دوسری شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…