اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

ملتان ٗ انفلوئنزا کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے

datetime 14  فروری‬‮  2018 |

ملتان (این این آئی)ملتان کے نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کے شبہ میں4 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ ترجمان محکمہ صحت ملتان ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کیمزید 4 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ان مریضوں میں 3 خواتین اور ایک مرد شامل ہے جبکہ تین مریضوں کا تعلق خانیوال

اور ایک کا وہاڑی سے ہے۔چاروں مریضوں کے ٹیسٹ کرلیے گئے ہیں اس کے علاوہ انہوں نے بتایا کہ اس وقت نشتر ہسپتال میں سیزنل انفلوائنزہ کے 9 مریض زیر علاج ہیں۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق 15دسمبر سے اب تک 138 افراد میں سیزنل انفلوائنزہ کی تصدیق ہوئی ہے جس میں سے 45 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…