اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

شارجہ میں کنکریٹ کے ٹرک میں چھپے 22 غیر قانونی افراد گرفتار

datetime 14  فروری‬‮  2018

شارجہ  (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے محکمہ کسٹمز نے کنکریٹ کے ٹرک میں چھپے 22 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا ہے ۔ شارجہ کسٹمز حکام کے مطابق انہیں اطلاعات ملیں تھیں کہ دو درجن سے زائد غیر قانونی افراد متحدہ عرب امارات میں داخلے کی کوشش کر سکتے ہیں ۔

جس کے بعد کسٹمز سکیورٹی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے جب ایک کنکریٹ کے کنٹینر کی سکیننگ کی تو اس میں حیران کن طور پر 22 غیر قانونی افراد اندر چھپے ہوئے کو دیکھا ۔ جس کو دیکھ کر سکیورٹی حکام کے ہوش اُڑ گئے ۔بارڈر کراسنگ کے ڈائریکٹر خاتم ال ملیحہ کے مطابق کنکریٹ کے کے ٹرک میں 22 افراد تھے جن میں  سے 21 افراد ایشیائی اور 1 افریقی شامل تھے ۔ملزمان کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغازکر دیا گیاہے ۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…