جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

خلا میں بیڈمنٹن میچ کھیل کر خلا بازوں نے نئی تاریخ رقم کردی

datetime 8  فروری‬‮  2018 |

ماسکو(آن لائن) خلا میں بیڈمنٹن میچ کھیل کر خلا بازوں نے نئی تاریخ رقم کردی۔بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جہاں کشش ثقل کی عدم موجودگی میں ایک جگہ کھڑا ہونا ممکن نہیں وہاں خلا بازوں نے ریکٹ اور شٹل کے ساتھ

بیڈمنٹن کھیلی۔ روس، امریکا اور جاپانی کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ میچ میں کوئی اسکور نہ ہوسکا جس طرح چاروں ہی کھلاڑی کامیاب قرار پائے۔ خلا میں وقت گزارنے کے لئے بیڈمنٹن میچ سے خلابازوں کو اچھا مشغلہ مل گیا ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…