اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

رات کو بھنڈی ایک پانی گلاس میں بھگوکر صبح ناشتے سے پہلے یہ پانی پینے سے کیا ہوگا،یہ ٹوٹکا آپکی زندگی بدل سکتا ہے،آزمائش واحد شرط

datetime 8  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھنڈی ہر گھرمیں استعمال ہونےوالی مرغوب غذا ہے۔بھنڈی میں صحت سے متعلق کئی راز چھپے ہیں، بھنڈی میں بھرپورمقدار میں فائبرپایا جاتا ہے جو بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے، اس میں کیلشیم پایا جاتا ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے اور جوڑوں کے درد میں آرام پہنچاتا ہے، اس میں موجود لیس دار مادہ ہڈیوں کے لئے بہت مفیدہوتا ہے،بھنڈی میں وٹامن سی بھی بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے، جو دمہ کی علامات کو پنپنے سے

روکتا ہےبھنڈی کے استعمال سے گردے بھی ہر قسم کی بیماری سے محفوظ رہتے ہیں.اس کا پانی آپ کا کولیسٹرول بھی کنٹرول رکھتا ہے. بھنڈی کے پانی سے شوگر کو کنڑول کرنے کے لئے درج ذیل ٹوٹکہ اپنائیں. تازہ بھنڈیاں 4 عدد لے کر اس کا اوپری اور نچلا حصہ کاٹ دیں. بھنڈی پر چھوٹے کٹ لگادیں اور ان بھنڈیوں کو رات بھر پانی میں بھگو دیں۔صبح اٹھنے کے بعد ناشتے سے 30 منٹ پہلے بھنڈی کا پانی پی لیں. اس سے آپ کی شوگر بالکل کنٹرول ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…