اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

لندن میں نمازیوں پر وین چڑھانے والے ڈیرن اوسبورن کو بڑی سزا سنادی گئی،حملے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے

datetime 2  فروری‬‮  2018

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن کے فِنز بری پارک کی مسجد کے باہر مسلمانوں پر گاڑی چڑھانے والے ملزم ڈیرن اوسبورن کو 43 سال کی سزا سنادی گئی۔جج بوبی چیمہ گرب نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ ایک دہشت گردی حملہ تھا اور ملزم کا ارادہ لوگوں کو مارنا تھا۔اوسبورن کو 54 سالہ مکرم علی کو قتل کرنے اور دیگر افراد کو قتل کرنے کی کوشش کرنے کا مرتکب پایا گیا۔گزشتہ روز دہشت گرد حملے کی سماعت کے دوران جیوری نے فیصلہ سنایا کہ ملزم آن لائن

انتہا پسند پروپیگنڈے سے متاثر تھا اور حملے میں زیادہ سے زیادہ مسلمانوں کو مارنا چاہتا تھا ادھر فنزبری مسجد کے امام محمد محمود نے عدالتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ فیصلے سے انصاف مل گیا۔ڈیرن اوسبورن نے گزشتہ سال جون میں تیز رفتار وین مسجد کے قریب نماز پڑھنے والوں پر چڑھا دی تھی جس سے ایک شخص موقع پر جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے۔ مسجد کے باہر مسلمانوں پر گاڑی چڑھانے والے ملزم ڈیرن اوسبورن کو 43 سال کی سزا سنادی گئی۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…