جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ٹیسٹ کیلئے بھیجے گئے دیسی گھی کے نتائج‘ تین معروف برانڈز کے دیسی گھی دیسی ثابت نہ ہو سکے، نام سامنے آگئے

datetime 30  جنوری‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) دیسی گھی کھانے والے ہوجائیں ہوشیار، پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ٹیسٹ کیلئے بھیجے گئے دیسی گھی کے نتائج‘ تین معروف برانڈز کے دیسی گھی دیسی ثابت نہ ہو سکے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے دیسی گھی بیچنے والی 30 کمپنیوں کی پراڈکٹس کے نمونے دسمبر میں پی سی ایس آئی آر لیبارٹری کو بھجوائے گئے تھے، ٹیسٹ کی گئی 16 پراڈکٹس میں سے 3 فیل ہوگئی ہیں، تجزیے میں فیل ہونے

والی دیسی گھی پراڈکٹس میں حلیب ، اچھا اور حنین شامل ہیں پی سی ایس آئی آر لیبارٹری نے دیسی گھی کے تجزیے کے نتائج فوڈ اتھارٹی کو بھجوا دیئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نتائج موصول ہوتے ہی پنجاب فوڈ اتھارٹی فیل ہونے والی کمپنوں کی گھی کی فروخت پر پابندی عائد کردے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…