منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

نواز شریف اور مریم نواز کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر لیگی کارکنوں نے ایسا کام کر ڈالا کہ وہاں موجود سبھی دنگ رہ گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نواز شریف‘ ان کی صاحبزادی اور داماد کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید ‘ وفاقی وزیر دانیال عزیز‘ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب‘ وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ‘ وزیر مملکت طلال چوہدری‘ وزیر اعظم کے ترجمان مصدق ملک‘

سینیٹر جاوید عباسی‘ انجینئر امیر مقام‘ رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب‘ ملک شکیل اعوان اور دیگر رہنما کمرہ عدالت اور جوڈیشل کمپلیکس کے احاطہ میں موجود تھے جبکہ جوڈیشل کمپلیکس کے باہر کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے سابق وزیراعظم کی آمد اور روانگی کے موقع پر ان کے حق میں نعرے بازی کی اور ان کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…