اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پرتگال کے سائنسدانوں نے انوکھی شارک ڈھونڈ نکالی ، سب چونک اٹھے

datetime 27  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)  پرتگال کے سائنسدانوں نے سمندری حیاتیات پر تحقیق کے دوران ایسی شارک مچھلی ڈھونڈ نکالی جس سے سب چونک اٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرتگال کے سائنسدان اپنے تحقیقاتی پراجیکٹ میں سمندر میں ماہی گیروں کو مچھلیوں کے ساتھ دیگر حیاتیات کے شکار سےروک رہے تھے

اور انہیں معلومات فراہم کر رہے تھے۔ اس دوران انھوں نے ایک نایاب مچھلی دیکھی جس کی شکل سانپ سے مشابہت رکھتی ہے ، یہ مچھلی گہرے سمندر 2300 فٹ گہرائی میں پائی جاتی ہے ۔سائنسدان اس پر تحقیق کے لیے لیبارٹری میں لے آئے ہیں جہاں اس پر تحقیق کیلئے بالکل قدرتی ماحول فراہم کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…