جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

دیرینہ دشمنی پر سینکڑوں مرغیوں کو زہر دے کر ماردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2018 |

چنیوٹ ((مانیٹرنگ ڈیسک)) دیرینہ دشمنی کا انوکھا انتقام, سینکڑوں مرغیوں کو گندم کے دانوں کے ذریعے زہر دے کر ماردیا ،غریب محنت کش کی انصاف کے لیے دہائی، ملزمان کے خلاف کارروائی کی اپیل.

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ ٹھٹہ گلوترمیں بااثر زمیندار کی غریب محنت کش سے پانی کے تنازع کی رنجش پر اسحاق نامی شخص نے غریب محنت کش کی 180 دیسی مرغیوں کو مبینہ طور پر گندم کے دانوں کے ذریعے زہر دے دیا جس کی وجہ سے غریب محنت کش کی 180دیسی مرغیاں زہر کھانے سے ہلاک ہو گئیں. غریب محنت کش کا وزیر اعلی سے نوٹس لینے کا مطالبہ ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…