پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

چقندر سے جوڑوں کے درد کا حیرت انگیز شافی علاج ایسا آسان نسخہ کے ہر کوئی گھرمیں خود تیار کرلے

datetime 17  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جوڑوں کا درد ایک نہایت تکلیف دہ بیماری ہےجس میں بوڑھے افراد کے ساتھ نوجوان بھی مبتلا نظر آتے ہیں۔اس سے نجات کیلئے ہم یہاں آپ کو ایک نہایت آزمودہ نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے نہ صرف بوڑھے مرد و خواتین بلکہ نوجوان بھی جوڑوں کے درد

سے نجات حاصل کر سکتے ہیں، یہ نسخہ ہر عمر کے افراد کیلئے یکساں مفید ہے۔ اس کو بنانے کیلئے آپ کو جن اجزا کی ضرورت ہے ان میں چقندر ایک عدد، انناس کے چند ٹکڑے، کھیرا ایک عدد، لیموں ایک عدد ۔ ان اجزا کو جوسر میں ڈال کر ان کا جوس نکال لیںاور اس جوس کو وقفے وقفے سے پئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…