جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان میں سیزنل انفلوائنزہ کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ٗمریضوں کی تعداد 94ہوگئی

datetime 16  جنوری‬‮  2018 |

ملتان (این این آئی)ملتان میں سیزنل انفلوائنزہ کی شدت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہونے لگا ٗ ملتان کے نشتر ہسپتال میں مریضوں کی تعداد94 ہوگئی۔ترجمان محکمہ صحت ملتان ڈاکٹر عطا الرحمان کے مطابق ملتان میں 15 دسمبر سے اب تک 179 افراد سیزنل انفلوائنزہ کے شبہ میں

رپورٹ ہوئے جن میں سے 94 مریضوں میں سیزنل انفلوئنزہ کی تصدیق ہوئی ہے۔سیزنل انفلوائنزہ کے 19 مریض اس وقت نشتر ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج ہیں جن میں سے 7 کی رپورٹ کا انتظار ہے ۔ملتان میں سیزنل انفلوائنزہ سے اب تک 21 افراد انتقال کر چکے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…