بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

گائے نے پانچ ٹانگوں والے عجیب الخلقت بچھڑے کو جنم دے دیا

datetime 13  جنوری‬‮  2018 |

ننکانہ صاحب (مانیٹرنگ ڈیسک) گائے نے پانچ ٹانگوں والے عجیب الخلقت بچھڑے کو جنم دے دیا، قدرت کے کرشمے کو دیکھنے کے لئے دور دراز سے لوگوں کی گاؤں آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ مانگٹانوالہ کے گاؤں ماڈو کی میں محنت کش ذاکر حسین کے گھر میں موجود گائے نے

گذشتہ روز عجیب الخلقت بچھڑے کو جنم دیا ہے جس کی چار کی بجائے پانچ ٹانگیں ہیں، پانچویں ٹانگ بچھڑے کے جسم کے اوپر لگی ہو ئی ہے۔ قدرت کے اس کرشمے کو دیکھنے کے لئے دور دراز سے لوگوں کی بڑی تعداد ماڈو کی کا رخ کر رہی ہے اور اللہ تعالیٰ کی تعریف کر رہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…