جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت میں ہوائی رکشے چلائے جائیں گے

datetime 10  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بڑھتی ہوئی آبادی اور شدید ٹریفک کے پیش نظر بھارت میں ڈراون ٹیکنالوجی کی مدد سے ہوائی رکشے چلائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں رکشے ہوا میں اڑتے ہوئے مسافروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جائیں گے۔

تاحال ہوا میںاڑنے والے رکشوں کی تصاویر منظر عام پر نہیں آ سکیں ۔ بھا رتی وزیر مملکت کہنا ہے کہ ہوائی رکشوں کا کرایہ زمین میں چلنے والے رکشوں کا برابر ہو گا ۔ وزیر مملکت نے کہا ہے ملک میں سفر کو آسان آرام دہ بنانے کیلئے ہوائی رکشے متعارف کروائے جا رہے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…