جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی کے 15منٹ بعد ہی علیحدگی

datetime 8  جنوری‬‮  2018 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)  بھارت کی ریاست راجھستان میں شادی کے 15منٹ بعد ہی علیحدگی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی شہری نے رشتہ کروانے والی عورت کے ذریعے اپنی ہمسفر ڈھونڈنے کا فیصلہ کیا اس کے کزن نے بھی اپنی بیوی کا انتخاب رشتہ کروانے والی عورت کے ذریعے کیا تھا اور اس شادی کامیاب جا رہی ہے۔ لہذا

رشتہ کروانے والی عورت نے شادی کروانے کے 2لاکھ مانگے ، چند لوگوں کے سامنے شادی انجام پائی اور رشتہ کروانے والی عورت 2 لاکھ لے کر فرار ہو گئی۔ شادی کے بعد جب بھارتی شہری اپنی بیوی کو گھر لے جانے لگا تو عورت نے شور مچانا شروع کر دیا کہ اس کو اغوا کیا گیا ہے اور اس کے دو بچے ہیں اور وہ پہلے سے شادی شدہ بھی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…