بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کی سکیورٹی فورسز ایکشن میں، ملک دشمن کو ٹھکانے لگا دیا گیا، آئی ایس پی آر کا اہم ترین اعلان

datetime 4  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کالعدم تنظیم کے ایک اہم ملک دشمن دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے کلاچی میں ایک کامیاب آپریشن کیا جس کے دوران کالعدم تنظیم کے ایک اہم دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے اس آپریشن کے دوران نومبر میں ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والی

ایک جھڑپ میں میجر اسحاق کو شہید کرنے والا دہشت گرد ظاہر شاہ اپنے ایک ساتھی سمیت مارا گیا ہے۔ ان دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تھا اور وہ علاقے میں بارودی سرنگیں بچھانے کے مشن پر مامور تھے۔ یاد رہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے کی اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز کی طرف سے آپریشن کیا گیا تھا جس میں دہشت گردوں کی فائرنگ کا میجر اسحاق نشانہ بنے اور شہید ہو گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…