جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی طالبہ نے دوران امتحان بچی کو جنم دے دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018 |

جدہ  (مانیٹرنگ ڈیسک)  سعودی طالبہ دوران امتحان “ماں ” بن گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مکہ کے سکولمیں امتحان دینے والی حاملہ طالبہ نے صحت مند بچیکو جنم دیاہے ۔ سعودی ذرائع کا کہناہے کہ متعلقہ طالبہ نجی طور پر گھر پر پڑھتی تھی اور امتحان کی غرض سے سکول آئی تھی ،تاہم امتحان کے دوران طالبہ نے اپنی حالت خاتون

نگران کو بتائی جس نے اس فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کے لیے تگ و دو کی ۔ تاہم ایمبولینس پہنچے سے پہلے طالبہ نے صحت مند بچے کو جنم دے دیا ، خاتون نرسوں کے پہنچنے سے پہلے دو خؤاتین ٹیچرز نے طالبہ کی میٹرینٹی میں مدد کی ۔ بعد ازاں متعلقہ طالبہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،جہاں زچہ بچہ کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…