بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سڑک پریہ بورڈ اٹھا کر کھڑی ہونیوالی اس عورت کی تنخواہ کتنے کروڑ ہے،حیرا ن کن انکشاف

datetime 26  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آپ پاکستان میں رہتے ہوئے ماہوار کتنے روپے کما لیتے ہوںگے یا اگر آپ نوکری کرتے ہیں تو آپ کی تنخواہ کتنی ہوگی ، اس سوال کا جواب ذہن میں رکھتے ہوئے آپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ آسٹریلیا میں ایک خاتون سڑک کنارے ایک بورڈ پکڑ کر کھڑے ہونے کی نوکری سے سالانہ 1لاکھ 30ہزار ڈالر(تقریباً 1کروڑ 30لاکھ روپے) کما رہی ہے۔جی ہاں یہ خاتون آسٹریلیا کے شہیر سڈنی میں رہتی ہے اس خاتون کا نام ایمی

ڈوسیٹ ہے جو سڈنی میں ٹریفک کنٹرولر کی نوکری کرتی ہے۔یہ ایک ایسی نوکری ہے جس کی تربیت صرف دو دن میں مکمل ہو جاتی ہے اور اس کی تنخواہ ایک نرس کی تنخواہ سے دو گنا زیادہ ہے۔30سالہ ایمی ڈوسیٹ کا کام صرف اتنا ہے کہ ٹریفک کے کسی بھی اشارے پر مبنی بورڈ اٹھا کر اسے کسی جگہ کھڑے رہنا ہوتا ہے۔یہ بورڈ عموماً ”سٹاپ“ (Stop)کا بورڈ ہوتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ”جب میں لوگوں کو اپنی آمدن بتاتی ہوں تو وہ کو حیرت ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…