ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

آسٹریلیا میں فٹ پاتھ پر ٹرک چڑھانے والے افغان تارک وطن کو اقدام قتل کے الزام کا سامنا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی شہر میلبورن کے ایک بھیڑ والے علاقے کی فٹ پاتھ پر سامان بردار چھوٹا ٹرک چڑھانے والے افغان تارک وطن سعید نوری پر اقدام قتل کی فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔جرمن خبررساں ادارے کے مطابق اس واقعے میں کم از کم 18افراد زخمی ہوئے تھے۔

پولیس نے ابھی تک اکیس دسمبر کو ہونے والے اس حادثے کو دہشت گردانہ حملہ قرار نہیں دیا ہے۔پولیس کے مطابق 32 برس کے سعید نوری کو دماغی عارضہ لاحق ہے اور وہ ادویات بھی استعمال کرتا ہے۔ رواں برس جنوری میں اسی نوعیت کے حملے میں چھ افراد مارے گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…